Whole House Electricity for Only 75 Rs |Free Electricity Project|Asad Abbas chishti
2023 ж. 8 Қар.
96 966 Рет қаралды
free bijli in pakistan
free bijli connection
free of cast electricity at home
free bijli banane ka tarika
free electricity for home in pakistan
Asad Abbas chishti
free electricity in pakistan
+92 300 4009799
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست مشورے دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ صحت سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
بہت اچھا ہے ۔سر اگر اس کے ساتھ ایک چھوٹی گیر موٹر لگا دیں جو اسی سسٹم کی کچھ بجلی استعمال کرکے چلتی رہے تو بہتر نہیں رہے گا
Very good idea
best video, weldone keep it up Jazak Allah
One donkey or 🐴 can provide 750 watts of electricity if two of them work for Eight hours and power is stored in the battery one can support one family for 24 hours. Green and clean off grid energy.Goodidea Dr.Sb. keep up the good work and don't bother the criticism.
مَا شَاءَ ٱللَّٰه❤مَا شَاءَ ٱللَّٰه
MASHA ALLAH ,GOOD ECHEVEMINT
Always be mindful of animal welfare and ethical considerations when exploring such methods, and consider more modern and humane alternatives whenever possible.
بھا۶ی جی یہ تو سچ میں ویلے لوگوں کے للیے۶ بنایا ھے
اس کو بنایا کیسے جائے اس کا طریقہ بھی تو ساتھ بتاؤ نا بھائی لوگو
Zindabad Dr Sahib
Thanks for this video
Very good Information
V good idea
Masha Allah Matlab 10000 ka bill na den 32000 hazar pe mazdor rakh len jiska Kam hai ghomna 😂😂😂😂😂
نہیں جی ایک ڈیڑھ لاکھ کا گدھا خرید لو ایک بار کا خرچہ ہے۔ اور اگر گدھی گدھے کا جوڑا لے لو تو ہر سال گدھے کا بچہ منافع ہو گا
ایسا گدھا کہاں سے ھاٸیر کریں جو خودبخود گھومتا رھے کھوتے کی جگہ کیا پٹواری استمعال کر سکتے ھیں 😅
@@shazipazi5049 hahahahahahahaah patwari paisay b nai lega bs biryani ki 1 plate pe Mar jayega
@@MuhammadAli-zg3zr hahahahahaha patwari chal jayega
پٹواری بس بریانی کی ایک پلیٹ پہ😅😅😅
V good work
Excellent.
Gear box of any old bike can be used to adjust RPMs of the generator.instead of moving in a circle the gear and generator can be mounted on the rear wheel of a Tonga or a cart of bullocks to carry loads as we)l as charging lead acid cheap batteries.
یہ چکر جانور سے لگوائیں گے یا موٹر سائیکل سے بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب خود آکر لگائنگے😅
Dr. Sahib kia bull and dunky would not be feeded without cost and first investment on purchase and cost of replacement
Dr.sab this is Good idea and suitable for peope involved in agriculture but for normal users we should develop modern methods and should develop solar system in our country and should research on developt of long life batteries like china is doing they are researching for produce sodiam batteties
Naice
عقل مند تنقید نہیں کرتے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شکریہ جی ان شاء اللہ.. اللهم يصلح الحال الجميع انسانية على هدايا. و خصوصاً المسلمين على على صراالمستقيم ويارب العالمين
Bari mushkil se ik khota aaya tha UK se is ne dekh liyea tu nuss jay Ga 😢wapas
❤
Nice
الیکٹریک موٹربایک بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
ھارس پاور برابر ہے 745 واٹس کے اس اصطلاح پہ غور کرنے سے اس آئیڈیا کی تصدیق ہوتی ہے
کیسے؟؟؟ ہمیں بھی سمجھا دو۔ اگر میں کوئ بھی انڈ کا شنڈ آئڈیا بتا کر یہ بول دوں کہ ایک ہارس پاور برابر ہے ا745 واٹ کے تو اس آئڈیے کی بھی تصدیق ہو جاۓگی؟؟؟
اس کام کیلئے چار سے پانچ کھوتے ہونے چاہئیں یعنی خرچ چار لاکھ
😂😂😂😂😂😂
فلائی ویل پر میگنیٹ لگا کر اس کے گرد بھی کوائل لگا دیں
آپکا وٹس اپ نمبر
فلائ ویل پر میگنٹ لگا کر اسکے کرد کوائل لگانے سے کیا ہوگا؟؟؟ او بھائ جب کوئ کام نہیں اتا تو اس میں انگلی مت کیا کرو ۔ کوائل فلائویل کے گرد نہیں گدھے کے گرد لپٹنی ہے۔ آئ سمجھ بات
Solar ki battry pr tou dr. Sahb etraaz farma rahe thay ab khud battry store ki baat pr aagai ?
Allah raham kuray is qom pur
الله نجات دے اس قوم کو لاہوریوں سے
یہ سارے فراڈ اسی خطہ سے آتے ہیں ا پورے پاکستان میں
❤❤❤
منجن بیچ رہا ہے اور کچھ نہیں
Super Mash Allah City ky ly koi aor system jehan donky sy na ho please
گدا بھی اس ہوا سے چلے گا وہ کھائے گا کچھ نہیں
Sir agar ap as k sat dc motar laga do 1 ya 2 solar palet our betre laga dy to behtaren kam kare ga per gade ka zarorat nahe hy
Ministers mehngaaee ko tab manain gay jab hr muhallay main log bhook ki waja say marnaa shuru ho jaain gay.
Is Kay sath AIK kata Wacha b rakhna parhay Jo gomay aur Sara din bijli chalay
Yes This works is possible. But not easy.
Farigh tareen 35000 ki 570 watt ki solar plate h 2 plates lagaow battery lagaow inverter bhi 55000 my my 1500 sy 1600 watts ky mil rhy hn
👍
سر رابطہ قائم کرنے کیلئے نمبر تو دیں
Detail of equipment/ machinery nd its functioning pls ?!!
Baba wo aadmi jo chal rha hai.gadha se chalin .aap ko mubark ho.khuda hafiz.asal formola na khedna na kheden dena.
سامنے خود کھڑے ھو ھم کیا دیکھیں وڈیو بناتے ھیں مگر ایک ایک حرکت بتاتی ھے کہ کچھ دال میں کالا ھے پنکھا چل رھا مگر نزدیک سے تو کچھ دیکھایا ھی نہیں ۔ مشکوک نہیں بھی تو آہکی ریکارڈنگ مشکوک ھے ۔ کمال کا ڈائیمو کدھر دیکھایا ھے ۔ کیمرہ نزدیک کیا ھی نہیں ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چارہ کاٹنے والی پرانی مشین ہے جو بیل پر چلتی تھی۔۔۔۔ 😅😅
Khoto k liye buri khabar ..
غلط بات بالکل نہیں ۔ اپ کہہ رہے ہو کھوتوں کیلۓ بری خبر او میں کمنٹس باکس میں دیکھ رہا ہوں کھوتے خوش بھی ہو رہے ہیں ڈاکٹر صاحب کو مبارکباد بھی دے رہے ہیں اور سسٹم لگوانے کا اظہار بھی کر رہے ہیں اور سسٹم لگوانے کیلۓ آرڑر بھی دے رہے ہیں ۔ کھوتے تو سارے خوشیاں منا رہے ہیں اپ بول رہے ہو بری خبر😂
Doctor sahib Sirf videos banatay Hain .lift nai karatay Reply nai kurtay.response hi nai daitay
20 سال پہلے یہ تجربہ میں کر چکا ھوں
پروگرام تو وڑا گیا
Flats walon kay liye bhi koi option soachain
Hi there you sad that fan take 70 wate but when it's convert with bettery it's take 140 wate coz it's come cross wave but if you put sine wave inverter it's take 70 wate so this you can improve the electricity . Thanks
It is very hard work to circle the system by a man or donkey with 24 hrs.
Kia aadmi sath datv hain chalanay
😂😂😂 asad bahi pealy bot izat ti bAhi
بھائی صاحب جسے سولر کی کیسی چھٹی ہو گئی یہ ادمی تو بیچاررا بیل کی طرح اگے لگ لگا ہوا ہے اور ایک پنکھا اہستہ اہستہ چل رہا ہے یہ تھے یہ تو اسٹوپر والی بات ہے یوزرس ہے
Dr sahib se mujhe rabita karwaen plz.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Donky ka zamana wapas a geya.
اسلام علیکم جناب اس کو چلانے کے لیے موٹر سائیکل کی مدد سے گھومنا آسان کام ہیں
Tumhare chache ka petrol ka kunwa hai 😂😂
سی این جی سستی پڑے گی سی این جی رکشہ لگا کر گھمانا ٹھیک رہے گا
@@shaguftarashid8823 😆😆
اگر ہوا سے چلانا تو کتنا خرچہ اتا ہے؟ وولٹیج کم اور زیادہ ہوتی رہے گی؟
عوام اگر کوئ سوال کرتی ھے اسکا جواب دو عوام کو مطمعن کرو عوام کو لعن طعن نہیں کرو اپنی چیز بیچنے کے لیے گاہک کی تسلی کرنا ھوتی ھے دونو افراد عوام کوذلیل کر رھے ہیں اسطرح تو مٹی تو دور کی بات ہیرا اور جواہرات بھی کوی نہیں لے گا
بھائ انہیں چاہئے ہی وہ گاہک جو عقل سے آری ہوں اس طرح لعن تعن کرنے سے جس کے پاس بھی زرا سا بھی دماغ ہوگا اور اسکے دماغ پر بات لگے گی تو وہ تو انسے سودا کرے گا نہیں اور جو انکے پاس پھر بھی سودا کرنے گیا اسکا مطلب وہ دماغ سے پیدل ہے اور انہیں وہ ہی بندے چاہئیں جنکے پاس عقل نام کی چیز نہ ہو
Number not displayed
Sir, how much it cost to feed one donkey and how much a donkey can produce electricity in 8 hours.
Pl inform what will, be cost of 5 kv systems for home in karachi and can u install on turn key basis and what will be cost/charges.thanks for your early response.regards. ziauddin ahmad
بالکل بتا دینگ۔ اپکو صرف مشین چاہئے یا گدھے بھی ہم سے منگوائنگے؟ اگر گدھے ہمارے ہوں تو اسکے قیمت الگ اور گدھے آپکے ہوں تو قیمت الگ ہوگی۔ ویسے کے الیکٹرک بھی گدھو کی وجہ سے ہی چل رہی ہے اس سے ہی بجلی خریدتے رہیں وہ زیادہ بہتر ہے
@@MuhammadAli-zg3zrپانچ کے وی کے لیے بیل لینا پڑے گا۔
I do have a canal in front of my house would u guide me to get such system at least 5kv
Donkey kitney ka chara kha ley ga. Chara sasta nai hey.
Ye Electric free nai hey. Daily expenses hoongey. Karachi Air waley area mein possible hey. Dr sahib Sach bolien . Free Bijli kesey? ??
Doctor sahab ko koi bhi kaam bolo yeh kar day gey Inkey pass nuclear bomb ka formula bhi hai 4 kachi moulli khaa ley 😂
Moli k parathy 😆
Acha dr sb b bht chlak hin mashen ki cloused video ni dekhyi. Koi copy na kr le😅😅😅😅😅😅
بس گھومے جاؤ اور بجلی بنائے جاؤ
یہ سسٹم کہا سے ملے گا مجھے چاہیے
Dr sahib karachi ka flat ma lagwana ha kia app laga sakts hain mehrbani ho gi
اپ اپنے فلیٹ میں گدھے کیلۓ جگہ بناؤ ہم کل دوپہر تک اپنی تمام جدید مشینری کے ساتھ اپنا سسٹم لگانے آرہے ہیں
ڈیمو کدھر دکھایا اپ نے محترم
*Jaha GADHA(Donkey) ruk gaya wahi bijli gayi or Programe to warr gaya.* 😂😂😂😂
😆😆😆
Ak gadhi b agay bandni pare gi fir nai jay gi lite 😆😆😆
WHERE THIS EQUIPMENT IS SOLD ????
Jitney person ka donkey aaey ga itne peson me chota Generator aajaey ga😜
Ap bhi idhar menb bhi idhar ye fail he project.
Bhai expenses b video may add caro
Number nahi screen pe
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگریہ شہرمیں انسٹال کریں تین یاپانچ مرلےکےگھرمیں توپھرکیاطریقہ ہوگا شہروں میں جانوروں کیلےجگہ نہیں ہوتی کیاکوی اورطریقہ ہے
یار اب اتی اتی سی باتیں بھی ہم سے پوچھہ گے۔ اتنی عقل تو سب میں ہوتی ہے کہ اپنی شلوار کا ناڑا خود باندھ لیں یا وہ بھی ہم سے بندھواو گے؟؟ بائجان ڈرائنگ روم تو ہر گھر میں ہوتا ہی ہے۔ مگر ہر وقت گھر میں مہمان تو نہیں ہوتے نا۔ تو بس ڈرائنگ روم میں گدھا باندھ دو۔جب مہمان آئیں تو گدھے کو ڈرائنگ روم سے نکال کر کام پر لگا دو مہمان گو ڈرائنگروم میں بٹھاؤ۔ سو سمپل یار کوئ اور بھی مشکل ہو زندگی میں تو مشورہ مانگ لینا شرمانا مت اوکے
kita khrcha
Kot kam ki bat kary fazol baty
😂😂😂😂eskeliye noker rakhna pare ga
Kia khoob manzer ho ga k her ghar ke aagay ek Gadha ho ga 😂
😆
Baq baq bohat kerty hy yr fazool time zaya kerdia.bewako pehly experiment kamyab kery per kisi natiijy py pohanch ker esky bad vedeio banaky upload kero, waisy logo ky time zaya mat kero
اتنا ٹائم نہیں ہے ڈاکٹر صاحب کے پاس۔ انہیں اور بھی ایجادات کرنی ہیں ابھی یہ ڈاکٹر صاحب پاکستان کے نکولا ٹیسلا ہیں
آج کل گدھا بھی لاکھوں کا آ رہا ہے اس سے اچھا ہے سولر لگا لیں اور کدھے کی بد دعا سے بھی بچیں.
پروگرام تو وڑا گیا
Allah k banday insaan ko Janwar ki jagah lagakar khud Air condition kamray main beth kar Kiya karnay jarahay ho
bahi ap kata kuch ha ore hota kuch ore ha
Khota price bhi shamil kro na or us ki service bhi
Agr is treqy pe koi bari factory pe use kia jay to 500 gadhey or ak truck dana roz ka kharcha hojaye ga 😆
ڈاکٹر صاحب کراچی میں بنانا ھے آپ کا دفتر کراچی میں کہاں ھے مکمل ایڈریس بتائیں شکریہ
خچر کالونی گدھا موڑ بس اسٹاپ کھوتا چورنگی سے دو گلی آگے خرمستی سٹریٹ پر ڈونکی پلازہ میں ہمارا آفس ہے
Nai chl ra do number bhai
کون نہیں چل رہا؟؟؟ فرج اور پنکھا نہیں چل رہا یا گدھا نہیں چل رہا🤓 وضاحت تو کر دو بھائ
اسے مسلسل چلائےگا کون
اسے چلانے کیلۓ ایک کدھی بھی پالنی ہوگی اپ کو😝
گدھا متواتر کتنی دیر چلے گا۔ کوئی ایسا کرتے کہ اسی بجلی کے کچھ حصہ کو خرچ کر کے اس ڈائیمو کو چلاتے تو تب بات تھی۔ یہ سسٹم بہت پرانا ھے مگر اس کی تجدید اور جدت میں گدھا بیل سے بچایا جاتا تو کمال ھے۔
Ab samajh mein aaya Pakistan mein gadhe Kyun zyada hain,
yaar Kyon Logon ke paise Jaya Karva rahe hain aap is sy Sasta to solar Padega .Agar ISI Tarah ka banana hai to voh gadhe wala Nahin Hai voh gravity energy se chalne wala banaen
Dr sahab jangal sy bohat bari ghadon ki khyp pakar k ly aye hn ab inhy wo ghdy bechny b to hn. Bs wo he kam kr rahy hn
@@MuhammadAli-zg3zr 😆😆😆
Ye mile bhaght SE adhori video bnaty hyn
کیا ڈاکٹر صاحب یہ جو فرج ہے اور پانی والی موٹر یہ نہیں چل سکے گی اس سے پنکھے اور صرف بلب وغیرہ ہی چل سکیں گے یا استری یا اس طرح کی جو دوسری جو الیکٹرک ڈیوائسز ہیں وہ نہیں چل سکیں گے اگر یہ اس سے کم قیمت میں اویلیبل نہیں ہے کوئی یا اس سے چھوٹا 500 واٹ ہی چھوٹا ہے
Khoto k liye buri khabar ...
😂
They never answer WhatsApp’s call or msg
دوبارہ کال کرلیں۔ ہو سکتا ہے جس وقت اپ نے کال کی تھی اس وقت ڈاکٹر صاحب گدھے کو چرانے لے کر گۓ ہوے ہوں۔ دوبارہ ٹرائ کریں
بس باتیں بہت کی طریقہ نہیں بتایا
Chore log he yeh is bandy se rabta mat Karna Baki apki merzi hai
Ye tu boht purani cycle ki dynamo ki technology hai... or Donkey 1 ghante me he apna L dekha dega...lol
ہا. ہا ہاہا یہ تو اور اچھی بات ہے۔ بجلی تو مفت ملے گی ہی مگر ہر گھنٹے باد اسکے ایل پر لٹک کر مفت جھولا جھولنے کا موقع بھی ملے گا۔ 😛😂😆😝😝😜🤣😄😀😃