Hazrat Imam Ahmed Ibn e Hanbal ki dardnak dastan - banu umaiya k zulm Peer Naseer udin Naseer Golra
2021 ж. 18 Қаз.
101 740 Рет қаралды
Hazrat Imam Ahmed bin Hanbal per Banu Umaiya ki janib se dhai gaye mazalim ki dastan Peer Naseer ud din Naseer
How Banu Umaiya Violated Islam and How Amir Muawiya Fought with Hazrat e Ali
الحمدللہ ہم اہلسنت نبی والے بھی ہیں اہلبیت والے بھی ہیں صحابہ کرام والے بھی ہیں❤
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد
ماشاءاللہ کمال کر دیا
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر آپ کی آل اولاد آپ کی اھلبیت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
آل رسول ﷺ زندہ باد
حق سچ مولا علی علیہ السّلام ❤
صحیح البخاری کتاب: جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ باب: باب: اللہ کے راستے میں جن لوگوں پر گرد پڑی ہو ان کی گرد پونچھنا۔ حدیث نمبر: 2812 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لَهُ وَلِعَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ائْتِيَا أَبَا سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ فَأَتَيْنَاهُ وَهُوَ وَأَخُوهُ فِي حَائِطٍ لَهُمَا يَسْقِيَانِهِ فَلَمَّا رَآنَا جَائَ فَاحْتَبَی وَجَلَسَ فَقَالَ کُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً وَکَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ وَقَالَ وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَی اللَّهِ وَيَدْعُونَهُ إِلَی النَّارِ ترجمہ: ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس (رض) نے ان سے اور (اپنے صاحبزادے) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری (رض) کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چناچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید (رض) اپنے (رضاعی) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو (ہمارے پاس) تشریف لائے اور (چادر اوڑھ کر) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں (ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار (رض) دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم ﷺ ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی (اطاعت کی) طرف دعوت دے رہا ہوگا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔ Translation: Narrated Ikrima (RA): that Ibn Abbas (RA) told him and Ali bin Abdullah to go to Abu Said and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Said and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, "(During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while Ammar used to carry two at a time. The Prophet ﷺ passed by Ammar and removed the dust off his head and said, "May Allah be merciful to Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire."
ALLAH o AKBAR KABEERA... Beshak...
سیدنا علی ابن طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ میرے جد مجھے آپ سے محبت ہے
بے وقوف بنانا بند کرو یہ بھی حق وہ بھی حق سید ہو تو علی علیہ السلام کے دشمنوں پہ لعنت کرو ورنہ یہ چورن بیچنا بند کرو
@@aakhridaur7191 Ali AS ne khud mimbron pe charh k laan taan nahi ki our na he iska dars diya, yeh banu ummiya ka culture hai jo aaj kal aap kar rahe hain. Ieysa mat kijiye our mat batiye
Mola ALI AS Paak Nabi SAAW k bhai aur oon k baad Haroon AS Vali Nisbaat Musa AS k sath
@@ShahJee101 mashallah haq frmaya
علیہ السلام
واہ مرشد سچ کہا کہاں مولا علی کہاں امیر معاویہ
سچ فرمایا پیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے
MashaAllah, SubhanAllah 🌹🌹♥️♥️🌹🌹
Mashallah soo beautiful ❤️❤️❤️❤️ peer sahib
علی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
ایڈمن صاحب بیک گراونڈ میں میوزک بند رکھا کریں سمجھ نہیں آتی بیان کی اتنی تو عقل ہونی چاہئے
Imam Ahmed ibn hanbal provided us hadiths in book form wrote Masnad e Ahmed.Saved us from Al-mutazila fitna . His student imam Bukhari & imam Tirmizi wrote Bukhari Shareef & Tirmizi shareef.Source of hadiths. Imam deserve respect.May Allah make our way easy in understanding religion & stand firm in faith .Ameen
Informative
Jazak Allah
MASHA ALLAH
السلام علیکم و رخمتہ اللہ برکاتہ ماشااللہ
Allah pak ap ko jannatul firdos mein Aala maqam atta farmay ameen
سبحان اللہ الحمداللہ
جزاکم اللہ خیر
MERE MOLA ALI ❤ K DUSHMNOO PER LANAT BE SHUMAR
YAA BAB UL ILM O HIKMAT
Hakh ali, ya ali
Haq da Imam ya Ali Mola
Subhan Allah Beashak
Subhanallah
Mashaallah yaa ali madad(a.s)!!!
shirk hai
@@Now-Muslim is k ilawa bi kuch atta h apko
Allah k ilawa kisi se mdad nai mang skty.. Agar wo bnda apkay samnay nahin... Peer nseer bhi isi baat k kail thy
Imam Ibne Hanbal R.A JESA QIYAMAT TK ESA SABIT QADAM IMAM NA AYE GA... 💙Akhir Shagird bhi tu 💚IMAM E AZAM ABU HANIFA R.A💚 KY HN...💙
بیک گراؤنڈ میوزک کی ضرورت نہیں ۔ساری گفتگو کا لطف خراب کرتا ہے
Mola Ali k dushmano pr Allah ki lanat tmam farishton ki lanat tmam lanat krne walon ki lanat
MASHA ALLAH ❤❤❤❤❤❤
شاگرد استاد سے افضل سبحان اللہ
اسی طرح سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے بڑے بیٹے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک نہیں بلکہ ۶ پوتیاں اموی خاندان میں بیاہی گئی تھیں: ۱۔ سیدہ نفسیہؒ بنت زید بن حسن کی شادی ولید بن عبدالملک بن مروان سے ہوئی (عمدۃ الطالب ص ۴۴) ۲۔ ان نفسیہؒ کی چچا زاد بہن زینب بنت حسن مثنیٰ بن حسن کی شادی بھی ولید بن عبدالملک بن مروان سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۳۶) ۳۔ سیدنا امام حسن بن علی عضی اللہ تعالی عنہما کی تیسری پوتی ام قاسم بنت حسن مثنیٰ بن حسن کی شادی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے مروان بن ابان بن عثمانؒ سے ہوئی۔ مروان بن عثمان کے انتقال کے بعد یہ ام قاسم علی بن حسین (حضرت زین العابدین) کے عقد میں آئیں۔ (جمہرۃ الانساب ص ۳۷) ۴۔ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی چوتھی پوتی مروان کے ایک فرزند معاویہ بن مروان بن الحکم کے عقد میں آئیں جن کے بطن سے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے اموی نواسہ ولید بن معاویہ متولد ہوئے۔ (جمہرۃ الانساب ص ۸۰، ۱۰۰) ۵۔ سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی پانچویں پوتی حمادہ بنت حسن مثنیٰ، مروان کے ایک بھتیجے کے فرزند، اسماعیل بن عبدالملک بن الحارث بن الحکم کو بیاہی گئی تھیں۔ (جمرۃالانساب ص ۱۰۰) ۶۔ سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی چھٹی پوتی خدیجہ بنت الحسین بن حسن بن علی رضی اللہ۔تعالی عنہم اجمعین کی شادی بھی اپنی چچیری بہن حمادہ کے نکاح سے پہلے اسماعیل بن عبدالملک بن الحارث بن الحکم سے ہوئی تھی جن کے بطن سے حضرت امام حسن عضی اللہ تعالی عنہ کے چار اموی نواسے محمد الاکبرو حسین و اسحٰق و مسلمہ پیدا ہوئے۔ ( جمہرۃ الانساب ص ۱۰۰)
میرا آپ سے التماس ھے کہ آپ اسی طرح ایک نماز ادا کردیں جسطرح امام ابنِ حمبل نے ادا کی.
رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ پورا لکھیں۔۔۔
Haq han Mola Ali Pak
Mashallah ❣❣❣
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبرﷻ ﷻ ﷺ
فرق مراتب بے شمار اور حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار طعن ان پر بھی کار فجار
🤩😍🤲📿✌
Mashallah meray imam Ahmed bin Hanbal. RA. Alhumdullilah I am Hunbali.
Masha Allah
رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ پورا لکھیں۔۔۔
Meray Imam Paak Nabi SAAW Imam Ali AS Imam Hussain AS Imam Hassan AS aur oon key Aulaad Imam Mehdi AS tak
درودِ پاک پورا لکھو ۔۔۔(اس طرح مختصر ص یا صہ یا صلعم لکھنا ناجائز وحرام ہے) اور (اس طرح مختصر S.A.W.W یا P.B.U H لکھنا ناجائز ہے) عربی میں اور پورا لکھنا چاہیے اور پورا لکھو۔۔۔
@@umairnawaz565 علیہ السلام بھی پورا لکھو
Please, don't include music in background
Plaez coments me btaaie ga koi us shakhs ka naam kiya tha jo bolta tha awaz Nabi kareem saw jaise jumley bolta tha
Labaik❤❤
😍😍😍
Shru me phir Darmyan me 2 Baar.. Akheer me 3sri Baar b Shamil Editing karni chahiey theer 6 LAKH AHADEES HAAFIZ IMAAM HANBAL ALE RAHMA
قاتل بھی رضی اللہ اور مقتول بھی رضی اللہ
میرا سونا لجپال مرشد حسنی و الحسینی☝️❤ میرے مرشد کی باتیں صرف عقل والوں کو سمجھ اتی ہیں جہل لوگوں کے بس کی بات نہیں ہے بیٹا
تم میں سے رسول الله کی ذات بہترین اسوہ حسنہ کے طور پرموجود ہیں القرآن
اس کے علاوہ بنو ہاشم و بنو امیہ میں دیگر رشتہ داریاں بھی ہوتی رہیں جیسا کہ: ۱۔ سیدنا امام۔حسین بن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہما کے بھائی عباس بن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی پوتی نفیسہ بنت عبیداللہ بن عباس بن علی کی شادی یزید بن حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے عبداللہ بن خالد بن یزید سے ہوئی۔ (جمہرۃا لانساب ص ۱۰۳، کتاب نسب قریش ص ۷۹) ۲۔ سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ۔تعالی عنہ کے بھتیجے حضرت محمد بن حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہما بن ابی طالب کی صاحبزادی رملہ کا نکاح مروان کے پڑ پوتے سلیمان بن ہشام بن عبدالملک بن مروان سے ہوا تھا۔ ان کے انتقال کے بعد ان ہاشمیہ خاتون کا نکاح ثانی حضرت ابو سفیان بن حرب رضی اللہ تعالی عنہ کے پڑ پوتے ابو القاسم بن ولید بن عتبہ بن حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا تھا۔ ان ابو القاسم بن ولید کی والدہ لبابہ بنت عبیداللہ بن عباس بن عبدالمطلب یعنی حضرت امام حسین بن علیؓ رضی اللہ تعالی عنہما کی رشتہ میں چچیری بہن تھیں اور ان کے اموی شوہر ولید بن عتبہ بن حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ، حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بھتیجے تھے۔ (جمہرۃ الانساب ص ۱۰۲) ۳۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی بھانجی ام کلثوم بنت عبداللہ بن جعفر طیارؓ جو کہ حضرت زینب بنت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے تھیں، اول اپنے چچا زاد قاسم بن محمد بن جعفر کے عقد میں آئیں۔ ان کے بعد انکا نکاح ثانی اموی گورنر حجاج بن یوسف ثقفی سے ہوا جن سے ایک بیٹی ہوئی، پھر زوجین میں علحیدگی ہوگئی۔ ان کا تیسرا نکاح اموی خاندان میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے فرزند ابان بن حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا یعنی یہ ام کلثوم،حضرت عثمان بن عفان(اموی)) رضی اللہ تعالی عنہ کی بہو ہوتی تھیں۔ (المعارف ابن قتیبہ ص ۹۰، جمہرۃ الانساب ص ۶۱، ۱۱۴) ۴۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے حقیقی چچیرے بھائی اور بہنوئی عبداللہ بن جعفر طیار کی دوسری صاحبزادی ام محمد کا نکاح یزید بن حضرت معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہما سے ہوا۔ گویا یزید،حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی۔عنہ کابھتیج داماد تھا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی بہن حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنہما ان ام محمد کی سوتیلی والدہ تھیں اور اس ناطے یزید، سیدہ زینب بنت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا داماد تھا یہ اور اس طرح کی اور بہت ساری رشتہ داریاں ہیں جو کہ بنو امیہ و بنو ہاشم میں ہوتی رہیں۔ غور طلب امر یہ ہے کہ کچھ کو چھوڑ کر یہ قریباً تمام کی تمام رشتہ داریاں واقعہ صفین و کربلا کے بعد کی ہیں۔سو عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے ۔
Jisy Mana hmny HUZOOR (S.A.W.W) KI WAJA SY...SAB SAHABIE NABI (S.A.W.W) 💙💜🧡❤️💖💗JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI JANNATI 💙💜💚🧡❤️💖
*بنو ہاشم اور بنو امیہ کی رشتہ داریاں* *چند چشم کشا حقائق* اسلامی تاریخ کے سرسری و سطحی مطالعہ سے بعض لوگوں نے یہ نظریہ قائم کرلیا ہے کہ گویا بنو امیہ یعنی حضرت معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہما اور بنو ہاشم یعنی خاندان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے مابین کوئی سخت دشمنی تھی لیکن جب ہم انساب کی مستند کتب کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معاملہ اس کے بالکل برعکس نظر آتا ہے ہم دیکھتے ہیں کہ جناب ابوطالب کے خاندان (بنوہاشم) کی خواتین کثرت سے بنو امیہ میں بیاھی گئیں اور بنو امیہ و بنو ہاشم میں واقعہ کربلا کے بعد بھی مصاہرت کے ((یعنی سسرالی)) تعلقات چلتے رہے اور ظاہر سی بات ہے کہ ایک انسان اپنی بیٹی اور بہن اسی خاندان میں بیاہتا ہے جس کے لوگوں کے بارے میں اسکو قطعی اطمینان ہو کہ وہ ذی شرف و عالی مرتبت ہیں اور ہماری خواتین کا خیال رکھیں گے۔ اس سلسلے میں کچھ رشتہ داریاں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں: ۱۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی رملہ، مروان بن الحکم کے فرزند معاویہ بن مروان کو بیاہی تھیں جو کہ عبدالملک بن مروان کا حقیقی بھائی تھا(جمہرۃ الانساب ابن حزم، ص ۸۰) ۲۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی دوسری صاحبزادی اسی مروان بن الحکم کے بیٹے عبدالملک بن مروان سے بیاہی گئی تھیں۔ (البدایہ و النہایہ ج ۹، ص ۶۹) ۳۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی تیسری صاحبزادی خدیجہؒ،عامر بن کریز اموی کے فرزند عبدالرحمٰن کو بیاہی گئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۶۸)
اصلات و اسلام علیکم یا محبوب مصطفیٰ ۔علی مرتضیٰ ۔۔ امیر المومنین ۔۔ اسد اللہ ۔۔ولی اللہ ۔۔ والی حوض کوثر ۔۔۔۔ حق علی سچ علی۔
Peer Sahib..sadqay jaon aap ke...Aap par Allah ki karoroon rehmatian nazil hoon...Banu Ummiyia ka asal chehra aap nay dikhaya ya phir Deobandi Maulana Ishaque nay...
MashAllah 🤍 Background sound name bta dyn please
Jazak Allah,channel per 1 video hai islamic background music k naam se,wahan se le lain
JazakAllah 🤍
Background music zarori nhi hai ye mamnu ha ye khatab ki toheen ha ha lehaza ye na lagaya kre
nice
💚💚💚🧡🧡Haq Ba Daste Haider e Qarrar R.A 💜💜💚💚💚💙💙💙💙 Lkn Ameer e Muawia R.A bhi hamary sardar...🧡🧡🧡
Banu umayya ki khidmaat se inkaar krna islam ko masakh karna hai yazeed lanti per lanat bhejo.
Zubani kalami batein ab khatam... Damage has been done... 30 years were passed away... NABI(sallalaho elehe waa aalehe wasalim) ki kis hadees se mukir hona ha muslimanu ne? Akhir kaar banu ummaiya ki hakomat thi to baadshahat he...
Johtay per khuda ki lanat
بڑے جاہل ہو اللہ کریم سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ههههههه
حق بدست حیدر کرار لیکن امیر معاویہ بھی ہمارے سردار ان پر تعن و تشنیع کار فجار از کالم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
یہ سب کچھ بنو عباس نے کیا
Hashmee Hai ya yazeedi Yazeed Banu umaeeyaa ka shaitan thaa
Bhai start to banu ummaya ne kiya hai
@@jazibjb8864 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب تاریخ کا مطالعہ کریں غور کے ساتھ
سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کی طرح حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کے گھر کی خواتین بھی کثرت سے بنو امیہ میں بیاہی گئی تھیں: ۱۔ سیدنا امام حسینرضی اللہبتعالی عنہ کی صاحبزادی سکینہؒ نے اپنے شوہر مصعب بن زبیرؓ کے مقتول ہوجانے کے بعد مروان کے پوتے الاصبغ بن عبدالعزیز بن مروان سے نکاح کیا جو کہ خلیفہ عمر بن عبدالعزیزؒ کے بھائی تھے۔ ان الاصبغ کی دوسری بیوی یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بیٹی ام یزیدؒ تھیں ۔ (کتاب نسب قریش ص ۵۹، المعارف ابن قیتبہ ص ۹۴) ۲۔ سیدنا سکینہ بنت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما کا ایک اور نکاح حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے زید بن عمرہ بن حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ(( اموی)) سے ہوا تھا، بعد میں ان سے علحیدگی ہوگئی تھی۔ ( المعارف ابن قتیبہ ص ۹۳، جمہرۃ الانساب ص ۷۹) ۳۔ سیدنا امام۔حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی نواسی ربیحہ بنت سکینہ جو ان کے شوہر عبداللہ بن عثمان بن عبداللہ بن حکیم سے تھیں، مروان کے پڑپوتے العباس بن ولید بن عبدالملک بن مروان کو بیاہی تھیں۔ (کتاب نسب قریش مصعب زبیری ص ۵۹) ۴۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی دوسری صاحبزادی سیدہ فاطمہؒ کا نکاح ثانی اپنے شوہر حسن مثنیٰ کے بعد اموی خاندان میں عبداللہ بن عمرو بن حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا۔ (جمہرۃ الانساب ص ۷۶) ۵۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک پڑپوتے حسن بن حسین بن علی بن حسین کی شادی اموی خاندان میں خلیدہ بنت مروان بن عنبسہ بن سعد بن العاص بن امیہ سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۷۵) ۶۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ۔تعالی عنہ کے ایک اور پڑ پوتے اسحٰق بن عبداللہ بن علی بن حضرت امام۔حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی اموی و عثمانی خاندان میں عائشہ بنت عمر بن عاصم بن حضرت عثمان غنی ذی النورین رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی تھی۔ (جمہرۃ الانساب ص ۴۷)
To bhi yazeedi hai sawae hazrat Umar bin Abdul Aziz ke baki sab umvi kameene the
Bnda itna ghtya or uski zuban huzoor pak se milti julti ho ? Peer sahb to esi baat kr skte hn lekin hmara zehn ye ghatya baat kbi qabool ni kr skta.
جناب حضرتِ معاویہ کے بارے میں امام احمد بن حنبل کون ھوتے ھیں بات کرنے والے
حضرت معاویہ کون ہوتے ہیں مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے جنگ کرنے والے۔ دسویں یا گیارویں درجے کے صحابی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بھائی کے خلاف لشکر کشی کرنے والے ؟
صحیح البخاری کتاب: جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ باب: باب: اللہ کے راستے میں جن لوگوں پر گرد پڑی ہو ان کی گرد پونچھنا۔ حدیث نمبر: 2812 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لَهُ وَلِعَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ائْتِيَا أَبَا سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ فَأَتَيْنَاهُ وَهُوَ وَأَخُوهُ فِي حَائِطٍ لَهُمَا يَسْقِيَانِهِ فَلَمَّا رَآنَا جَائَ فَاحْتَبَی وَجَلَسَ فَقَالَ کُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً وَکَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ وَقَالَ وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَی اللَّهِ وَيَدْعُونَهُ إِلَی النَّارِ ترجمہ: ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس (رض) نے ان سے اور (اپنے صاحبزادے) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری (رض) کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چناچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید (رض) اپنے (رضاعی) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو (ہمارے پاس) تشریف لائے اور (چادر اوڑھ کر) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں (ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار (رض) دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم ﷺ ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی (اطاعت کی) طرف دعوت دے رہا ہوگا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔ Translation: Narrated Ikrima (RA): that Ibn Abbas (RA) told him and Ali bin Abdullah to go to Abu Said and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Said and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, "(During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while Ammar used to carry two at a time. The Prophet ﷺ passed by Ammar and removed the dust off his head and said, "May Allah be merciful to Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire."
Paak Nabi SAAW key Mustanad hadees Hai Allah Mauvia ka pait kabhi na bharay Mauvia koan hota Hai Paak Nabi SAAW key Mustanad hadees ko jhutlaey tum to door key baat ho
Peer Sahib ki zabani Imam Ahmed bin Hambal ka rutna nahi sunna...aisi baat koi Wqat ka imam hi kar sakta hay...halway khany aur Umiyyia ka talway chatny wala nahi
علی معاویہ بھائی بھائی
Dushman e Ali o All e Ali
Jhanam key taraf bulanay valee jammat kaha hai Mauvia key jammat ko Paak Nabi SAAW nay
پیر صاحب بنو امیہ کا کوئی ایک ظلم بتا دیں۔۔۔بلکے بنو عباس کے مظالم کی شاید بات کررہے ہیں۔۔۔بنو امیہ کے دور میں تو علوی بہت خوش تھے اور بنو عباس کے دور میں کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔باقی رہی بات اللہ تعالی آپکی مغفرت فرمائے۔۔۔داد عالم تھا تو بچوں نے آستانہ بنا لیا ارب پتی بن گئے۔۔۔
Khudha ka kof karo bukhari aur Muslim Pharo kis thara Banu umae hazrat Ali ko galian data tha.hazrat Muhammad na kilafat 30 sal kahe Jo Ali pay khtum .bad mein mulokiyat aee gay .Ali,Iman Hassan Iman Hussain aur Usman ka qatal bunnu umiae hai
Hadis Amar bin Yasir wali hadeesis mei hazrat Muhammad na mavia ka group ko KAHA ka ya bhagi group hai.aur Ali Wala group janat ki tharf aur mavia ka jahanum ki tharf.ya sub Kuch Muhammad na KAHA tha.
Meray Bhai zra sahih bukhari aur muslim padd lo. hujar ibn adi ki shadat ka waqia padd ki kis tarah muavia رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ne hujar abn adii ko shaheed karwa diya musnad Ahmad se , almustadrak Lil haakim se , oopar talaay 13 ahadees hain jin ko padd kar aason nahi thamtay.😢😢 Hazrat Ali علیہ السلام parr takreebann 70 saal tak mimbaron se laanat hoti rahi. Kahi Ali alaihissalam ke supporters shaheed kiye gay. References mein abi niche de doon ga. Yazeed ibn muavia ne jabb makke ki chadai kii, jisse waqia harra kehte hain, uss ka Waqt unhoon ne kayi ansar sahaba ko qatl kia aur khana kaba ka qilaff bii jall gya. Aur sabse bada zulm ki Yazeed ibn muavia ke hi dour mein Maula Hussain علیہ السلام ko yazeed ke favourite governor ubaidullah ibn ziyad aur uss ke sathio ne shaheed kar diya. Kya ye zulm nahi ki Rasool ullah صلی االلہ علیہ السلام jis ki wajah se yazeed aur uss ke aaba wae ajdad ko imaan ki daulat mili, unn zalimon ne Rasool ke jiger ke tukdon ko mazloomana torr par shaheed kar diya. References Sahih muslim 6229 Iss mein alfaz hain uss nasbi ne kaha "lanaallhi Abu turaab" ki Abu turaab yeni Ali alaihissalam par lanat ho naoozu Billah حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: اسْتُعْمِلَ عَلَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ مِنْ آلِ مَرْوَانَ قَالَ: فَدَعَا سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَشْتِمَ عَلِيًّا قَالَ: فَأَبَى سَهْلٌ فَقَالَ لَهُ: أَمَّا إِذْ أَبَيْتَ فَقُلْ: لَعَنَ اللهُ أَبَا التُّرَابِ فَقَالَ سَهْلٌ: مَا كَانَ لِعَلِيٍّ اسْمٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَبِي التُّرَابِ، وَإِنْ كَانَ لَيَفْرَحُ إِذَا دُعِيَ بِهَا، فَقَالَ لَهُ: أَخْبِرْنَا عَنْ قِصَّتِهِ، لِمَ سُمِّيَ أَبَا تُرَابٍ؟ قَالَ: جَاءَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتَ فَاطِمَةَ، فَلَمْ يَجِدْ عَلِيًّا فِي الْبَيْتِ، فَقَالَ «أَيْنَ ابْنُ عَمِّكِ؟» فَقَالَتْ: كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ شَيْءٌ، فَغَاضَبَنِي فَخَرَجَ، فَلَمْ يَقِلْ عِنْدِي، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِنْسَانٍ «انْظُرْ، أَيْنَ هُوَ؟» فَجَاءَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ هُوَ فِي الْمَسْجِدِ رَاقِدٌ، فَجَاءَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُضْطَجِعٌ، قَدْ سَقَطَ رِدَاؤُهُ عَنْ شِقِّهِ، فَأَصَابَهُ تُرَابٌ، فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُهُ عَنْهُ وَيَقُولُ «قُمْ أَبَا التُّرَابِ قُمْ أَبَا التُّرَابِ» ابوحازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : آل مروان میں سے ایک شخص کو مدینہ کا عامل بنایا گیا ۔ اس نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کو بلایا اور ان کو حکم دیا کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو برا کہیں ۔ حضرت سہل رضی اللہ عنہ نے انکار کر دیا ، اس نے کہا : اگر تم اس سے انکار کرتے ہو تو یوں کہو : اللہ تعالیٰ ابوتراب پر لعنت کرے ۔ حضرت سہل رضی اللہ عنہ نے کہا : حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک ابوتراب سے بڑھ کر کوئی نام محبوب نہیں تھا ۔ جب ان کو ابوتراب کے نام سے بلایا جاتا تو وہ بہت خوش ہوتے تھے ، تو اس ( امیر ) نے حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ ہمیں یہ قصہ سنائیں کہ انھیں ابوتراب کا نام کیسے ملا ؟ انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف لائے تو گھر میں علی رضی اللہ عنہ کو موجود نہ پایا ۔ آپ ﷺ نے پوچھا :’’ تمہارے چچا کا بیٹا ( تمہارا خاوند ) کہاں ہے ؟‘‘ انھوں نے بتایا : میرے اور ان کے درمیان کوئی بات ہو گئی تھی تو مجھ سے غصے کی بات کر کے باہر چلے گئے ہیں اور میرے ہاں قیلولہ ( دوپہر کا آرام ) نہیں کیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی سے کہا :’’ دیکھو ، وہ کہاں ہیں ؟‘‘ اس نے واپس آ کر بتایا : اللہ کے رسول ! وہ مسجد میں سو رہے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ ان کے پاس تشریف لائے ، وہ لیٹے ہوئے تھے ، اوپر کی چادر ان کے پہلو سے گر گئی تھی اور ان کے جسم پر مٹی لگ گئی تھی تو رسول اللہ ﷺ اپنے دست مبارک سے وہ مٹی صاف کرتے جاتے تھے اور فرماتے جاتے تھے :’’ ابوتراب ! اٹھ جاؤ ۔ ابوتراب ! اٹھ جاؤ ۔‘‘ Almustadrak Lil haakim international number of hadees: 5972-5984 Bhai mein ek hadees yahn bayan kar raha hoon baki tum padd Lena حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، ثنا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ: "" حُجْرُ بْنُ عَدِيٍّ الْكِنْدِيُّ يُكَنَّى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، كَانَ قَدْ وَفَدَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَشَهِدَ الْقَادِسِيَّةَ، وَشَهِدَ الْجَمَلَ، وَصِفِّينَ مَعَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَتَلَهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبَى سُفْيَانَ بِمَرْجِ عَذْرَاءَ، وَكَانَ لَهُ ابْنَانِ: عَبْدُ اللَّهِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَتَلَهُمَا مُصْعَبُ بْنُ الزُّبَيْرِ صَبْرًا، وَقُتِلَ حُجْرٌ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَخَمْسِينَ "" [التعليق - من تلخيص الذهبي] 5974 - سكت عنه الذهبي في التلخيص مصعب بن عبداللہ زبیری فرماتے ہیں حجر بن عدی کندی رضی اللہ عنہ کی کنیت ’’ ابوعبدالرحمن ‘‘ تھی ۔ آپ رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں آئے تھے ، جنگ قادسیہ ، جنگ جمل اور صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہمراہ شریک ہوئے تھے ۔ معاویہ بن ابوسفیان نے ان کو مقام ’’ مرج عذراء ‘‘ پر شہید کیا ، ان کے دو بیٹے تھے ، عبداللہ اور عبدالرحمن ۔ ان دونوں کو مصعب بن عمیر نے باندھ کر شہید کیا تھا ۔ حضرت حجر بن عدی رضی اللہ عنہ 53 ہجری میں شہید ہوئے ۔ ابواسحاق کہتے ہیں : میں نے حضرت حجر بن عدی رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے وہ اللہ تعالیٰ اور لوگوں کو گواہ بناتے ہوئے کہہ رہے تھے خبردار ! میں اپنی بیعت پر قائم ہوں ، نہ میں نے اس کو توڑا ہے اور نہ توڑنے کی خواہش رکھتا ہوں ۔ اور حجر بن عدی نے کہا کہ میری بیڑیاں مت کھولنا ،نہ میرا خون دھونا، کیونکہ میں انہی کپڑوں میں معاویہ کا گریباں پکڑو گا پل صراط پر۔ میرے بھائی، وہ منظر کتنا خوف ناک ہوگا، جب حضرت امام حجر بن عدی معاویہ رضہ اللہ عنہ کا گریباں پکڑیں گے۔ اور بھی بہت درد ناک کہانی ہے لیکن اس کو بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے Waqia harra reference:- Sahih Muslim 3245
bani ummiya Ka phla zulm yeh ta k unho nay hazrat Ali k khilaf baghawat ki 2nd boht c sahaba ko shaheed Kia 3rd imam Hassan or Hussain ko shaheed Kia 4 phir apnay hi family k Umar bin abdulaziz ko shaheed Kia kyo k wo sai c Islam py Ty or is k ilawa b boht c zulam kiyea
@@furqan3679 Sahih kaha bhai. Uparr mein ne iss ki tabiyat Saaf kar diye hai
امام احمد بن حنبل ؒ نے یزید کی بیعت نہ کرنے والوں کو مجرم قرار دیا ہے جو درست نہیں ہے۔
toba kro bhai reference bhi tu do
@@sheikhlucky6017 انکی فقہ پڑھو۔ انکا نظریہ وہی تھا جو موجودہ دور میں اہلحدیث وھابی علما بیان کرتے ہیں۔
درست تو دور کی بات ھے بلکہ یہ صریح جھوٹ ھے
@@mohamedejaz9570 Bhai Khuda ka khoof kro sab say sakht muaqaf hi imam Ahmed bin hamnbal ka tha
Imam Ali AS Paak Nabi SAAW k baad Imam hain Aur oon key Aulaad na k yeah baqee Jin key vaja firqay banay huay Hain