🔴 LIVE - Maulana Fazal Ur Rehman Speech LIVE From Karachi Million March - Charsadda Journalist
Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
|| Website ||
CharsaddaJournalist.com/
|| Twitter ||
/ charsaddamedia
|| Instagram ||
/ charsaddajournalist
|| Facebook ||
/ charsaddajournalistoff...
|| KZhead ||
/ charsaddajournalists
|| Telegram ||
t.me/CharsaddaJournalist
|| Whatsapp ||
03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | KZhead Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
موزو پہ گفتگو کرو ڈرو مت اللہ سے ڈرو مخلوق سے نہیں
موت اور زندگی اللہ کے ھاتھ میں ھے اس پہ ایمان رکھو
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
اللہ تعالی مولانا فضل الرحمن کی حفاظت فرمائے اور لمبی زندگی دے امین ثم امین
ان شاءاللہ ھم سب آپ کے ساتھ ہیں بس آپ آگے بڑھوں
اللہ پاک مولانا صاحب کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کی امت و توفیق دے امین 🤲🤲🤲
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی غیبی مدد فرمائے اور ان کی غیبی حفاظت فرما ئے آ مین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤❤❤
Kio bhai Palestine k ly jihad per nikla ya new permit k ly.bezamir insan
یہ سیاسی مہرہ ھے غلط بیانی مین اسکا ثانی نہین پی ٹی آئی کو اسپر اعتبار نہیں کرنا جاھیئے۔
@@omairtruthisthefirststep.6682پی ٹی آئی پر مولانا کیسے اعتماد کر سکتے ہیں
مولانا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمان صاحب
جیو اور جیتے رھو جاگتے رھو جمعیت علمائے اسلام کے جانبازوں قائد جمعیت سالار امت مسلمہ جمعیت علمائے اسلام زندہ باد
اللہ تعا لی آپ کی حفاظت فر مائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
قربان جاؤں مولانا صاحب آپ پہ
اللہ یحفظک من النظر ❤ آمین
مولانا فضل الرحمٰن زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان 💞
ماشاء اللہ
MashaAllah ❤️✌🏻❤️
❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپکواپنےحفظ وامان میں رکھے میرےمرشدجی
ماشاء اللہ 💖 💖 💖 💖
ماشاء الله
ماشاءاللہ
شیر ابن شیر
Allah o Akbar
MashaAllah.
Masha allah
Maulana Fazal ur Rehman Sb zindabad
ماشاءاللہ بھت ھی خوب
Great molana shb qasam say dil khush kar diya
مولانا فضل الرحمان زنداباد
اللہ تعالی لمبی زندگی عطاءفرماۓ ّٰفِي أَمَانِ اللَه
God gave him long life
❤❤❤ mashallah
INSAF HASIL KREIN SAB KYLIYE
Weldon Molana Sb❤
اللہ تعالی مولانا صاحب کی حفاظت فرماۓ
Great maulana 💯
اج مبارک ھو مولانا فضل الرحمن کو حقیقت سمجھ گئے ورنہ پہلے ان لٹیروں کے ساتھ تھے جنکو آج سمجھ گئے اور انکی جائز مخالفت کرتے ھیں اسپر آ پ کو مبارک ۔
اپکی اپنی بصیرت کی کمی رہی شکر ہے اپ مولانا فضل الرحمان صاحب کو کسی حد تک سمجھ گے ہیں مولانا صاحب جیسے پہلے تھے آج بھی اسی نظریے پے کھڑے ہیں اپ اگر آج بھی اپنے مفاد کے لیے حمایت کی بات کر رہے تو عنقریب ختم ہو جانی
مولانا فضل الرحمان صاحب زنده باد
Allah Hu Akbar
Live long molana ❤
Allah talah mere Qaid Muhtaram k hr shr s Hira at farmer Ameen
Molana zindabad
Great words
اب ۔ج۔ کی خیر نہیں ھے انشاءاللہ
Afghan zindabad
Hazarat Molana izar Mab
GOOD
اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین حا
❤❤❤❤❤
مولانا فضل الرحمن صاحب اسلامی نظام کے عملی نفاذ شریعت کی بالا دستی اور غریب عوام کے حقوق پاسداری کریں گے اور اس کیلئے مخلصانہ تحریک چلائیں گے تو کوئی بھی مذہبی جماعت پیچھے نہیں رہے گی سربراہ تنظیم آئمہ مساجد اہلسنت پاکستان مفتی قاری حبیب اللہ قادری آف ضلع رحیم یار خان
Love Had d kare ❤
Molana fazlurehman ❤❤❤❤❤
مجموعہ نہیں دیکھایا جا رہا?
He is the guy who tuned IK govt upside down just remember that.
پاکستان کا ایک عظیم لیڈر جو پاکستان کو ترقی کی راہ میں گامزن کر سکتا ہے اس کا نام ہے عمران خان
Ghalat Fehmi...😂😂😂
اگر اس نا جائز حکومت کو فوری رخصت کر نا ہے تو عمران خان کے ساتھ مل کر اس کے غلاف جہد دو جہد کریں ایک دوسرے کی باتوں کو بھلا کر آگے بڑھیں ✌️✌️✌️✌️
is video par sound q nahi hai bro
is video ki awaz q nahi hai wath problam
Bahadar Fauj siyasat me mulavis hai
مفتی عبد الشکور صاحب کی موت بھی پراسرار ھے
Es bar klahi maqlok ne en ko kam seatin den.
مولانا صاحب اپ کس کے خیلاف جلسہ کر رھے ہو ؟
اس ناکارہ فوج سے کہو کہ ھمارے بھارت کی فوج سے سیکھو کہ ملک و قوم کی رکھوالی کیسے کرنی چاہئے ۔
Isko hukumat ne kuch Nh dia islye machal raha hai 😂😂😂
Is ko agar aik uhda day dia gaya gaya to iska munh band ho jay ga. Ya is ko fouj hi ne ye sab karnay ko kaha he Takeh mojooda hukoomat bhi chali jay or fouj ka naam bhi na aaye. Or fouj ko ye hukam usa ne dia he.
عمران خان زندہ باد
Sab joot he sirf kurse ka Jang he aap me our imran me kya farq he
مولانا کمزور پڑ گیا
Maulana apke mohabbat Islamabad say hai,Islam say nahi, haqiqat bath hai,tumlougo ko Islam ke taraf raghaib kar,na k sayasi jalse,sayasat ka lafzi maghna jhut hai,aya tumko zaib daita hai,liken nahi ho tum molvi,
Moolana sahb pehlay jaag jaatay to halaat itnay kharaab nahi hotay .chalien shukar hay sach aur haq par aa gaye...👏
انا للہ وانا الیہ راجعون
khoti da putt
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
اللّہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے
❤❤❤
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
❤❤❤