The WELL of Paradise In Madina | Jannat Ka Kunwan | Bir Ghars | بئر غرس
The WELL of Paradise In Madina | Jannat Ka Kunwan | Bir Ghars | بئر غرس
The WELL of Paradise In Madina The Prophet S A W Said Wash Me With The Water of This Well
* Bir E Ghars 1 Year AGO 👇
• بئر غرس - جنت كا کنواں...
وہ کنواں جس کے پانی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری غسل دیا گیا تھا, جس کے بارے میں فرمایا تھا کہ اس کا پانی جنت کے چشمے کا پانی ہے
بئر غرس ان مقامات کا نام ہے جو قبا کے اردگرد ہیں یہ ایک بہت بڑا کنواں جس میں دہ دردہ خدا سے زائد پانی ہے اور اس کے پانی پر سبزی یعنی کا ئی غالب ہے اس میں زینہ بھی ہے جس کے ذریعے سے کنویں میں اتر جاتے ہیں 882ھ میں اس کی تجدید ہوئی تھی یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وضو کر کے بقیہ پانی کو اس میں ڈال دیا
ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بئر غرس سے پانی منگواتے اور فرماتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کومیں نے دیکھا کہ آپ کا بئر غرس کاپانی پیتے اور وضو کرتے تھے
ابراھیم بن اسماعیل بن مجمع سے روایت ہے کہ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے آج کی رات بہشت کے کنو وں سے کسی کنویں پر صبح کی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو بئر غرس پر پہنچے اور وضو فرمایا لعاب مبارک ڈالا آپ کے سامنے تحفتا شہد پیش کیا گیا اس شہد کو بھی اس کنویں میں ڈال دیا
ابن ماجہ سے صحیح روایت کے ساتھ بیان ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھ کو وصال کے بعد سات مشکیزے میرے کنویں بئر غرس کے پانی سے غسل دینا
🔴Don't forget to like and subscribe to my channel for new amazing videos
👉✅ Madina All Ziyarah Videos 👌👌👇👇
• Madina live from Ghazw...
All Egypt 🇪🇬 Videos 👇
• Entry To The Pyramids ...
👉✅ All Madinah Life Videos 👌👌
👇👇
• Madina Life Vlogs
👉 All Short Videos ✅
👇👇
www.youtube.com/watch?v=Flb3j...
Facebook PAGE
/ zubairmadinah
InstaGram
/ zubairmadinah
#Makkah #Madina #ZubairRiaz
00:00 Teaser & Intro
01:28 Well of Paradise
02:30 Mosque near the Well
03:24 Nearest view of the Well
04:42 Water of the Well
05:20 Information
07:54 Location
* Bir E Ghars 1 Year AGO 👇 kzhead.info/sun/hpGTeMyKZ4WjlHk/bejne.html
Mashallah
As Salam walekum Bhai ye jannati kuwa kaha pe hai country name
😭🕋🙏😥❤❤❤❤❤❤🤲💔☝☝
😥😥😥😥💔😭😭🕋🙏🤲🤲🤲🤲☝
😭😭😭😥😥😥💔🙏🕋🤲🤲🤲🤲☝☝
Who Feels Proud To Be Part of Ummat-E-Hazrat-Muhammad (S.A.W)❤
kzhead.info/sun/h8ujqseGoHyQf2w/bejne.html
Me
Me…. ALHAMDOLLILAH ♥️❤️♥️
Alhamdullilah Allah hu akbar
ALHAMDULILLAH Me Shukar Hai Allah Pak ka musalman bnaya Nabi Pak SAWW ka ummati bnaya ameen ❤️❤️
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک بھائی ریاض زبیر صاحب آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی پوری فیملی کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah ap ko jaza e khair day
B buy
@@AsmaBegum-jy8pqtrruirtuy rr😊😊😊
Who is proud to be a part of Ummat-e-Muhammad SAW 🥰❣🥰
Alhamdullilah
Subhan Allah, From, Peshawar City, PAKISTAN
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 🌹
اگر کبھی مدینہ شریف جانے کا شرف حاصل ہوا تو میں اس کنوئیں سے ایک بوتل پانی ضرور لاؤنگی تاکہ جب میری میت کو غسل دیا جائے تو اس میں یہ پانی شامل کر دیا جائے ان شاء اللہ
بیشک
Ye tw ap ne bht acha idea dia mn b ja rhi hun apni family k Sath tw inshallah zroor lauon gi , jzak Allah ❤️
آپ کہاں رہتی ہیں میں مدینہ میں ہوں اپ کیلئے پاکستان میں پانی لاوں
Insha Allah
ماشااللہ پانی پینے کا انتظام اس طرح سے ہو کہ ایک قطرہ بھی برباد نہ ہو۔ابھی لوگ پانی پی رہے ہیں تو بہت بہ رہا ہے،
ماشاءاللہ بہترین ویڈیو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Alhamdulillah I just visited this place 3 days ago from US . Its soo beautiful MashaAllah
I am madina now plz can you give me this place location
Jaga ka bta b diya kary kahan hy madina main aye howye lig kesy jaye
@@ovaisahmed4062please type in well of ghars, it's located not too far from masjid Quba
السلام علیکم زبیر بھاءی میں عمران خان ہندوستان سے آپکی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں بہت خوشی ہوتی ھے
ماشاءاللہ
SubhnAllah bhot khubsrt h
Yeh Madina mein kaha hai ?
مدینئ میں کون سی جگئ ھے یہ
@@user-fx4dm9ei3v 0lp100
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم درود و سلام محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
💚🕋💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚 💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚﷽ ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️ ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ❤ ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤ ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤ 💕سُبْحَانَ الله 💕الْحَمْدُ لله 💕لَا إِلهَ إِلَّا الله 💕اللهُ أَكْبَر 💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ 💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم 💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ 💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه 💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ العَلِي العَظِيمِ 💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ 💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ 💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚🕋☝️😇💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚حامیِ بیکساں ، کیا کہے گا جہاں آپ والهﷺ کے در سے خالی اگر جائیں گے تاجدارِ حرم والهﷺ، ہو نگاہِ کرم 💚🕋__ 💚🕋💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 💚🕋💚قال رسول اللہ ﷺ خرچ کی ابتداء ان لوگوں سے کرو جن کےاخراجاتِ زندگی کےتم ذمےدارہو ترمذی 2343 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ 💚لا إله إلا الله الملك الحق المبين محمد رسول الله الصادق الوعد الأمين💚 💚صلیٰ الله علیہ والہ وسلم💚
جزاكم ٱللّٰه خيرًا ورضي ٱللّٰه عنك وأرضاك ونفع ٱللّٰه بك الإسلام والمسلمين ، جعلك ٱللّٰه من المقبولين ، ٱللّٰهمَّ آمين يا ربَّ العالمين
0
This is so so great ❤❤❤ Lots of love from Saudi Arabia 🇸🇦 ❤ May prayers & dua with you always 💚 Love from Medina Sharif Saudi Arabia 🇸🇦 Wish you luck & success 🙌
Mashallah ❤️❤️
MashAllah
@Sima Khan I don't understand Urdo I'm sorry.... 🥺
بیٹامیں تیری ھر وڈیو دیکھتی ھوں ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا
SubhanAllah MashAllah very beautiful and great historical place and much much informative vlog thanks for this great share .
Masha Allah... Best as always 👌... Thanks for sharing ❤... Good to see two famous KZheadrs in one frame. 🇮🇳❤🇸🇦
kzhead.info/sun/rZaegLuPfaljeKs/bejne.html
kzhead.info66OML2xP57Y?feature=share
ما شا ء اللہ سبحان اللہ وبحمدہٖ سبحان اللہ العظیم اللہ واکبر
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ ماشاءالله سبحان الله الحَمْد للهْ الله أكبر اللہ تعالی ھر مسلمان کو ان سب زیارت نصیب فرماۓ آمین عبدالاحد عبداللہ گونڈہ
💞 MashaAllah, SubhanAllah, jazakAllah 💞
kzhead.info/sun/rZaegLuPfaljeKs/bejne.html
شكراً اخي you are doing such a great thing may allah accept your efforts
اسلام علیکم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
💕yaALLAH BLESSING AKHRI NABI HAZARAT💚 ♥️MUHAMMAD💕🔚MUSTAFA SALLALLAHU♥️ 💕ALAIHI WASALLAM KO💕JANAT💕MEI ALA 💕MUQAM ATA KARNA Ameen&all hum sub K ♥️MAA💕BAP family next-gen ko be INSHALLAH
SubhanAllah MashAllah ❤️❤️❤️❤️
SubhanAllah, MashAllah, Zubair sahab Your All videos are very Nice and Informative, from Emaan TV Pakistan
kzhead.info/sun/h8ujqseGoHyQf2w/bejne.html
💕yaALLAH BLESSING AKHRI NABI HAZARAT💚 ♥️MUHAMMAD💕🔚MUSTAFA SALLALLAHU♥️ 💕ALAIHI WASALLAM ke💕SHIFAT💕HoAmeen allMUSLIMcountries&allSHAHEED&allMUSLIMper& hisMAA♥️BAPfamily next-gen per hoINSHALLAH
SubhanAllah
Yaa Allaah hame bhi Bir Ghars ki ziyaath naseeb farmaye
اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد و بارک و سلم صلاۃ و سلام علیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم
Subhan Allah main 7 din pehlay hi is kunwen ki Ziarat kar k aya hon AlhamduLillah
ماشاء الله جزاك الله خير 💚💚
Masha Allah Subhan Allah 😍😍❤️❤️
Mashallah mashallah very nice I LOVE YOU ALLAH
SUBHAN ALLAH MAIN QURBAAN JAOUN APNE NABI PAAK SALLALLAHU ALAIHI WA SALLAM PE❤
بھائی پلیز آپ اُس جگہ کی زیارت کروائیں جہاں نبی پاک نے ایک شکاری سے کہا "بکری یا شید ہرن" کو اپنے بچوں کو دودھ پلانے کے لیے جانے دو یہ واپس آئے گی میں آپسے وعدہ کرتا ہوں۔۔۔اور بتائیں وہ جگہ در اصل ہے کہاں ۔۔۔آپکے لیے بہت سا پیار
Subhan Allah MashaAllah ❤️
Mashallah subhanallah Allah pak ki Karoron Rehmaten Allah pak Hm sab ko Makkha madeeny ka Didaar naseeb kry Ameeeeeeeeeen
💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤ ❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم ❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى ❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ
Aap boht achy insaan hn Zubair bhai 💓
Masha Allah. Subhanallah
ALLAH SWT apko zubair br hamesha smily healthy rakhe w family apki waja se ham bi aise muqadas muqamat ki ziarat kar lete hein jin ka kabi socha bi na tha
Dil kush kar diya meri jan mall maa baab qubren payre maboob pr
SubhaanAllah 💚
ماشاءاللّٰه 🌹
صلى الله عليه وسلم تسليما كثيرا 💖
ماشاءاللہ أللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
Thankyou for the video. I have just started viewing your videos for the last few days. Very informative and interesting.
Subhan Allah 💚💚💚
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم مولوی منیراحمد آف ملتان پاکستان
Ya Nabi Salaam Alaiyka .Masha Allah .Subhan Allah.
Mashallah shubhanallah ❤️❤️❤️❤️
Masha ALLAH 🌹
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک ہم سب کو حرم شریف اور مدینہ شریف کی زیارت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین آمین
SUBHANALLAH MASHAALLAH JAZAKALLAH ALLAH HO AKBAR ALLAH PAK KI SHAN BESHAK♥️♥️
Mashallah ❤️❤️❤️
Subhanallah mashallah dikhane Wale Ko bhi bolane Wale Ko bhi aur banane wale ka bhi Alhamdulillah subhanallah
ط جزاک الله جس محنت اور لگن کے ساتھ آپ وڈیو بنا کر ہمیں معلومات فراہم کر رہے ہیں الله آپ کو اس کا اجر دے جو لوگ جا نہیں پا رہے وہ آپ کی وڈیو دیکھ کر زیارت کر کے دلی سکون حاصل کر رہے ہیں اللہ آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطا کرے۔ آمین
SubhanAllah❤
ما شاء اللہ' بھائی اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے ___اور ہم سبکو اس مبارک کوئے کا پانی دُنیا و آخرت میں نصیب فرمائے____آمین
Ameen
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Hazrat Muhammad SAWS PBUH اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ لا اِلٰـه الا الـلّٰـه محمــد رسـول الـلّٰـه ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Subhan'Allah ♥️
بھائی. محمدزبیرمیں. پاکستان. أپکی. ویڈیوزدیکھتاہوں. ماشاءاللہ. بہت. پیاری. اورمقدس. مقامات. ہیں. ہم. سب. مسلمانوکےلئے. اللہ. أپکوجزائے. خیرعطافرمائے. میں. یارب. العلمین
Subhanallah subhanallah ❤️🌹❤️🌹
to to to to to
Subhan Allha Subhan Allha Subhan Allha Subhan Allha Subhan Allha Subhan Allha
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah hamare nabi par laakho kardo durud o salaam
Subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MashaAllah subhanAllah
بسم الله الرحمن الرحيم أللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد المصطفى صل الله عليه وآله واصحابه وسلم 🇮🇳🌴🌹🇮🇳🌴🌹🇮🇳🌴🌴🌹❤
وعلیکم السلام ، بہت زبردست زبیر بھائی اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے ،اللہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرماۓ ،
جزاک الله جس محنت اور لگن کے ساتھ آپ وڈیو بنا کر ہمیں معلومات فراہم کر رہے ہیں الله آپ کو اس کا اجر دے جو لوگ جا نہیں پا رہے وہ آپ کی وڈیو دیکھ کر زیارت کر کے دلی سکون حاصل کر رہے ہیں اللہ آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطا کرے۔ *آمین*
Mashallah nice video 👌👍
سبحان الحمد للہ الحمد للہ الحمد للہ
Masha Allah allah jiyarat ata kare ameen
Allah pak hm sab ke walidain ko hmaesha salamat rkhen Ameen summa ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
جزاک اللہ خیرا ان شاء اللہ عزوجل اسی سال ہو گی با ادب حاضری حرمین اور یہاں بھی ضرور آئیں گے
زبیر بھائی الحمدللہ آپ کی ویڈیوز دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے،ہم ہندوستان سے آ نہیں سکے لیکن آپکی ویڈیوز دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم بھی لائیو دیکھ رہے ہو- ماشاءاللہ
صلى ﷲ علی محمد ﷺ ن النبی الامی وآل آلہ وسلم 🌷🌷🌷🌷🌷🥀🥀🥀🥀🥀🌸🌸🌸🌸🌸🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌻🌻🌻🌻🌻🌻🪴🪴🪴🪴🪴🪴🌴🌴🌴🌴🌴🌴💐💐💐💐💐🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mere bhai ap par ALLAH pak ki tarf se khas karam ho apki videos dekh kar dil ko bara sukoon milta he mere bhai aur baqi dekhne wale se se request he mujhe apni duaon me yd rakhiye kafi azmaeshein hein mujh pr ALLAH ap sb ko jazaye khair de ameen❤
ماشاءاللہ سبحان 🤲❤
ماشاءاللہ۔جزاک اللہ۔ذبردست
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Mashallah Allah har Muslim ko nasib kare jana
ویڈیو دیکھ کر ایمان تازہ ہوگیا الحمدللہ
اللہ قبول فرماے مجہ کو بہی عمرہ کی زیارت نصیب ہو
BIR GHARS ka paani ALLAH PAK hamay b naseeb farmaay AMEEN 😢😢😢😢
MASHAALLAH MASHAALLAH TABARAKALLAH nice video
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِهٖ وَسَلَّمْ
ما شا ء اللہ :---- اللہ پاک سعو د ئ حکو مت کو ا س کی حفاظت کر نے کی تو فیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Zubàir bhai bóhut thanks alam wo durud ho aap mohd saws par aameen
ماشاءاللہ۔آپ نے جنت کا کنواں دکھایا۔بہت بہت شکریہ۔اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔
#MashaAllah Dil Se dua nikal rahi hai apke liye....
Subhan Allah Masha Allah
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🕋🇸🇦🖋️💚🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🖋️🇵🇰 سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین۔
Mashallah jazakumullahu khairan kasiran
SubhanaAllah.
Mashallah subhanallah Alhamdulillah mashaallah jazakallah khair good video
صل اللہ علیہ و سلم ❤️❤️❤️
Mashallah bahut khoobsurat video